aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جگہ"
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!
یہ کس سمندر کو جا رہا ہےیہ وقت کیا ہے
ہزاروں جادو جگا رہی ہویہ خواب کیسا دکھا رہی ہو
یہ آسمان یہ تارے یہ راستے یہ ہواہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے سے
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
جس کے جانے پہ مجھے تو نے جگہ دی دل میںمیری قسمت میں ہی جب خالی جگہ لکھی تھی
میں شہر جا کے ہر اک در پہ جھانک آیا ہوںکسی جگہ مری محنت کا مول مل نہ سکا
اور اب شیشۂ مے راہ گزر رنگ فلکرنگ ہے دل کا مرے خون جگر ہونے تک
مہین لفظوں میں اک جگہ یوں لکھا ہے اس نے:''تمہیں بھی تو یاد ہوگی وہ رات سردیوں کی
وہ بجلی ہے جلا سکتی ہے ساری بزم امکاں کوابھی میرے ہی دل تک ہیں شرر سامانیاں اس کی
کتنی صدیاں سفر میں گزاریںمگر آج پھر اس جگہ ہیں جہاں سے ہمیں اپنی ماؤں نے
مفلس کا حال آہ بیاں کیا کروں میں یارمفلس کو اس جگہ بھی چباتی ہے مفلسی
جو گزر گئیں ہیں راتیںانہیں پھر جگا کے لائیں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
کئی صدیوں سے جو ساکت پڑی ہےاب اس پر کائی جمتی جا رہی ہے
کس جگہ جوت جگی تھی پہلےسوچنے دو
ایک ایسی جگہ جا گرا تھاجہاں پیڑ کا سوکھنا عام سی بات تھی
یہی جگہ تھی یہی دن تھا اور یہی لمحاتسروں پہ چھائی تھی صدیوں سے اک جو کالی رات
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books