aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خبر"
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگاجب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر
قیامت کی خبر گیری ہےبے حد ناز برداری کا عالم ہے
اے عشق ہمیں برباد نہ کروہ راز ہے یہ غم آہ جسے پا جائے کوئی تو خیر نہیں
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
مجھے خبر تھی کہ تیرے آنچل میںدرد کی ریت چھانتا ہوں
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھیوہ جھوٹا تھا
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایاخبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
چمن کی سمت کر نظرسماں تو دیکھ بے خبر
کسے خبر ہےکسے پتا ہے
خبر میں نظر میں اذان سحر میںطلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو
دوسرا مشیرخیر ہے سلطانیٔ جمہور کا غوغا کہ شر
میں جانتا ہوں کہ دنیا کا خوف ہے تم کومجھے خبر ہے یہ دنیا عجیب دنیا ہے
جہاں زاد نو سال پہلےتو ناداں تھی لیکن تجھے یہ خبر تھی
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
مجھ کو ان کے دکھ کا پتا ہےان کو میرے غم کی خبر ہے
نہ راستوں سے ہی با خبر تھاتو چلتے چلتے
خزینہ ہوں چھپایا مجھ کو مشت خاک صحرا نےکسی کو کیا خبر ہے میں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں
آگ بجھی ہوئی ادھر، ٹوٹی ہوئی طناب ادھرکیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں
یہ خبر درست ہےان کی موت ہو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books