aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خچر"
خ خچر میں لاؤں گااپنے گھر میں نچاؤں گا
جو شے بیوی نے لی وہ دوش پر شوہر کے دے ماریوہ بے چارہ تو خچر ہے برائے بار برداری
کون ہیں تیرے اب و جد کس قبیلے سے ہے توخچر
القصہ ان کے ساتھ چلا آیا پخ بناخچر کے آس پاس ہی جس کا مقام ہے
ایک سے ایک پرندے دیکھوآدم خور درندے دیکھو
اس کا موسیقار ہے خچراس کا سا زندہ ہے بندر
اس کا موسیقار ہے خچراس کا سازندہ ہے بندر
عشق کی خیر وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہیجادہ پیمائی تسلیم و رضا بھی نہ سہی
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگاجب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر
قید بن جائے محبت تو محبت سے نکلراہ کا خار ہی کیا گل بھی کچلنا ہے تجھے
قیامت کی خبر گیری ہےبے حد ناز برداری کا عالم ہے
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
اے عشق ہمیں برباد نہ کروہ راز ہے یہ غم آہ جسے پا جائے کوئی تو خیر نہیں
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
مجھے خبر تھی کہ تیرے آنچل میںدرد کی ریت چھانتا ہوں
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھیوہ جھوٹا تھا
چمن کی سمت کر نظرسماں تو دیکھ بے خبر
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایاخبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
دشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھاریگ کو سلسلۂ آب رواں جانا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books