تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دف"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "دف"
نظم
جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
اور دف کے شور کھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہر خاطر کو خورسند کیا ہر دل کو لبھایا ہولی نے
دف رنگیں نقش سنہری کا جس وقت بجایا ہولی نے