aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زیاد"
گزرا ہے جورفتہ زیاد
فرس ابن زیادہ کے لیے عضو زیادہ ہےسواری واسطے مشکی ہرن زنجیر کرتے ہیں
ہاں یہ سچ ہےگیلیلیو مر گیا ہے
ارادہ ہے وطن پہنچوںسناؤں حال دل اپنا
ہو بلکہ ان کا جوش عمل اور بھی زیادہندوستاں کی فوج ظفر موج زندہ باد
مداری ناچتا ہےکہ اس کی ڈگڈگی کی لے مدھر ہے
میں کسی شہر میںٹریفک ہورڈنگ کے ایک طرف
قیامت کب نہیں آئیسکوں سے آشنا کب ہیں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
کہ اب تم مجھ کو پہلے سے زیادہ یاد آتی ہوہے دل غمگیں بہت غمگیں
وہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہےطلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھی
خیال زہد ابھی کہاںابھی تو میں جوان ہوں
ہو جاں کا زیاں پر قاتل کو معصوم ادا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودافریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
بہت زیادہ نہ پینا کہ کچھ نہ یاد آئےجو لکھنؤ میں ہوا تھا وہ اب دوبارہ نہ ہو
حتٰی کہ اپنے زہد و ریاضت کے زور سےخالق سے جا ملا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
برتر از اندیشۂ سود و زیاں ہے زندگیہے کبھی جاں اور کبھی تسليم جاں ہے زندگی
گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعداپنا احساس زیاں اور زیادہ ہوگا
نظر آتا ہے یوں لگتا ہے جیسے یہ بلائے جاںمرا ہم زاد ہے ہر گام پر ہر موڑ پر جولاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books