aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شگاف"
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
ہوئے احرار ملت جادہ پیما کس تجمل سےتماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے زندانی
الٰہی توبہسماعتوں میں خراشیں آنے لگی ہیں اب اور شگاف ذہنوں میں پڑ گئے ہیں
شگاف ڈالےلذیذ دردیلا گیت بن کر
ریلے پر ریلا، دھکے پر دھکاکہیں بھی کوئی شگاف نہیں
ہے پردہ شگاف اس کا ادراک پردے ہيں تمام چاک در چاک
قلعوں میں شگاف پڑ جاتا ہےوزیر اگلے محاذ پر لڑتے لڑتے
اک طرف عزلت میں ہے نقاد معنی مو شگافیہ معانی ہیں موافق وہ مطالب ہیں خلاف
شگاف پڑ گیا ہے جیسے دور تک وجود میںوہ کیفیت ہے
ہم ایک مدت سے سوچتے ہیںکہ آسماں کے سیاہ پتھر میں اب کرن کا شگاف اترے
بونوں کی اچھل کودفلک شگاف قہقہے۔۔۔مسلسل قہقہے
شگاف پڑ چکے ہیںلیکن میرا ارادہ
دروازہ ہو نہ کوئی شگافکہ آواز باہر جا سکے
جنون و خوں کی مہک سے لبریز یہ فضائیںسماعتوں میں شگاف کرتی ہوئی صدائیں
شگاف کر دینا چاہتا ہےزنگ آلود
ایسا سچ جو دل کو چیر دےروح میں شگاف ڈال دے
سینۂ ارض میں شگاف ہوالو چراغوں کی کیوں بھٹکتی ہے
وہی ستوں جو تھکے تھکے سےملول ہیں اور شگاف تنہائی سے سرخ اینٹیں
لہرائیں گھنی سیاہ شب کےسینے میں کئی شگاف کر دیں
بیاض زندگی میں امن کا ورق ہی صاف ہےیہ عافیت کا قصر ہے اور قصر میں شگاف ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books