aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لن"
ادھر سے مہربانیاںادھر سے لن ترانیاں
غضب کے ہیں جو یہاں کے انقلابی ہیںیہاں جو اشتراکی ہیں سمجھ لو بس کتابی ہیں
کر رہا ہے آسماں جادو لب گفتار پر ساحر شب کي نظر ہے ديدہ بيدار پر
سزاوار حديث 'لن تراني' مصور
خاموش ہے عالم معاني کہتا نہيں حرف 'لن تراني'!
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
دل مہک کا چہک رہا اس سےلب پہ صفیہ کے لن ترانی ہے
بھاگا خود کو چھڑا کے لیکن ہاتھ آیا یہ انگوچھاان کی لن ترانیوں سے تھے واقف سارے بھیا
یہ مری خدائی تھی یا تری خدا جانےمیری لن ترانی پر تیری بے زبانی تھی
اس لن ترانی کے گنبد میںمیری صدا گونجتی ہی رہے گی
جھوٹ عہد کہنہ کی دبیز لن ترانیاںجھوٹ اس لئے کہ سچ کا دور تک پتہ نہیں
کانٹوں کی لن ترانیاںریتوں کی ریل پیل
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیںہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیامرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books