aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لومڑی"
بہت سہمے سہمے سے رہتے تھے سبکبھی کوئی گیدڑ کبھی لومڑی
ہرنی آئی لومڑی آئیبلی اپنے بچے لائی
سب سے بڑی تھی لومڑیتھی اس کی موٹی کھوپڑی
لومڑی بی سے کہلایاموروں کو کس نے بلوایا
پھن کاڑھے اک ناگن بھی ہےلومڑی اک مکارن بھی ہے
وہیں پہایک لومڑی بھی رہتی ہے
لومڑی پہنے چینا چولیزیبرا پہنے چٹا پٹی
اور لومڑی کی کھال سےاپنا لباس سیتا ہوں
لومڑی میٹھی بولی لے کرچمگادڑ اک جھولی لے کر
خود اپنے لیے جھوٹ کا ایک ادنیٰ جہاں کھولنا ہےپرانی کہاوت میں کارن تھے چالاک لومڑی جنگل کے شیروں کی بربادیوں کے
لگا ریل کی سیٹی سن کر کوئی لومڑی چیختی ہولگا ہارن سن کر کہ کتوں کا دل بھونکتا ہو
لومڑی دور کی کوڑی لائیہرنی دوڑی دوڑی آئی
آنکھوں سے اوجھل ہو جانے کے لیے مشہور ہے میرا شکاربجلی سا تیز لومڑی سا چالاک و چتر ہے مرا شکار
ہو نہ ہو یہ کام ہے توقیر بھائی جان کابھالو احتشام کا لومڑ امتنان کا
لومڑ کھو گیا رستے میںامی روئیں زار و زار
نیولا چوہا بندر دیکھالومڑ گھوڑا کتا دیکھا
لوہڑی اور بسنت منائیںآگ جلائیں پھول کھلائیں
لومڑ بولے موٹے موٹے دو مرغے پکواؤچوہا بولا کابل کے بڑھیا چلغوزے لاؤ
اتنے میں اک لومڑ آیاپیڑ کے نیچے آ کر بولا
اپنے داہنے ہاتھ نوکرانی کی قمیض سے فوراً نکال لیتے ہیںمنکوحہ عورتوں کے پیٹ پر انگوار کاٹتے سفید لومڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books