aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ملن"
کتنی راتیں جاگ کے ساجنآج مجھے یہ رات ملی ہے
یہ ملن کی نا ملن کییہ لگن کی اور جلن کی
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
نا تربت نا کتبہ کوئی نا ہڈی نا ماسپھر بھی پاگل نیناں کو تھی پیا ملن کی آس
سر پر ہے گھنگھور بدریادل میں لگن پریتم کے ملن کی
وصال یار تو بس چند لمحوں کا مزا دے گاملن ہو پھر جدائی ایسا پل ہر پل سزا دے گا
نہ اس کو مجھ پہ مان تھانہ مجھ کو اس پہ زعم ہی
ملن کی خواہش فطری تھیمرد نے مچھلی سے التجا کی
ملن کی شبھ گھڑی کا اسے ابھی ہے یقیناس کے خشک ہونٹوں پہ ہے میرا ہی نام
دیجے دعائیں عید کی تیوہار کو نذیرؔاک بھیڑ آج آپ سے ملنے کو آئے ہے
عید ملن کو پہنچے گھر گھرکتنے خوش تھے باہم مل کر
گھٹا ہے گھنگھور رات کالی فضا میں بجلی چمک رہی ہےملن کا سینہ ابھار پر ہے برہ کی چھاتی دھڑک رہی ہے
اور ملن کی اس گھڑی میںاس سنہرے دن کے پس منظر میں
اے دوشیزہ! مت گھبرااب سورج ڈوبنے والا ہے
ملن کی راگ جنتا کی زباں ہےبڑا پیارا مرا ہندوستاں ہے
اس کو سب کچھ ملا جس کو وہ مل گئےوہ ہیں بے آس کی آس نردھن کے دھن
وفا کی باتیں ملن کی راتیںوہی ہوا نا کہ جس کا ڈر تھا
مدھر ملن کی گھڑی
ہر آغاز پہنچتا ہے انجام کوملن کا پیچھا کرتی ہے جدائی
آج ہر اک نر ناری کے لب پر ہے انہیں کا نامہر مذہب ہر دھرم کے بندے گلے ملن کو آئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books