aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پابند_نے"
یہ نالہ مرا جو ہے پابند نے بھیمرا شعر شیشہ بھی نشہ بھی مے بھی
مجھ کو محصور کیا ہے مری آگاہی نےمیں نہ آفاق کا پابند نہ دیواروں کا
ميں نے اقبال سے از راہ نصيحت يہ کہا عامل روزہ ہے تو اور نہ پابند نماز
ہزاروں سال پہلے جبزمیں پر سب سموچہ تھا
صبح خورشيد درخشاں کو جو ديکھا ميں نے بزم معمورہ ہستي سے يہ پوچھا ميں نے
میرے نغمے تو روایات کے پابند نہیںتو نے شاید یہی سمجھا تھا ندیم
کوئی پابندی نہ ہو۔۔۔۔کاغذ پہ لگائی ہوئی لکیروں سے
سورج کے دم قدم سےروشن جہاں ہے سارا
مدتوں بعد تم اس طرح ملی ہو مجھ سےجیسے ہم میں نہ کوئی پیار کا رشتہ تھا کبھی
تو کسی رشتے کسی ابر کا پابند نہ ہوتو کہ ہے ٹوٹے کھلونے کے لیے گریہ کناں
شام چھت سے گھر میں اتریرات بن کر ایک اک کمرے میں پھیلی
شاعری کی دو صنفیں ہیں نظم و غزلاردو میں ان کی شہرت ہے بچو اٹل
دنیا کس کی انگلیوں پر گردش کر رہی ہےہم نہیں جانتے
اے سیہ فام حسینہ ترا عریاں پیکرکتنی پتھرائی ہوئی آنکھوں میں غلطیدہ ہے
ہے اگر قوميت اسلام پابند مقام ہند ہي بنياد ہے اس کي ، نہ فارس ہے ، نہ شام
گزشتہ بارشوں کی بے چراغ راتوں میںجب کہانیاں بنتے ہوئے میری آنکھ لگ جاتی
تحسین کے طالب نہیں اوصاف خدادادآفاق ہلا دیتی ہے حق کیش کی فریاد
ازل سے اسی ڈھب کی پابند ہے شام کی ظاہرا بے ضرر شوخ ناگنابھرتے ہوئے اور لچکتے ہوئے اور مچلتے ہوئے کہتی جاتی ہے آؤ مجھے دیکھو میں نے
وقت اس کو ہی پیار کرتا ہےجو اسے پر وقار کرتا ہے
میں نے جب پہلے پہل دیکھا تھایہ مجھے کتنے بھلے لگتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books