aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پتا"
وہ تم کب تھےکوئی سوکھا ہوا پتہ ہوا سے مل کے ٹوٹا تھا
سارے جذبےیہ جیسے پتے ہیں
جو پتا تھا اپنے گھر کاسر کوئے ناشنایاں
ان کو شعلوں کے رجز اپنا پتا تو دیں گےخیر ہم تک وہ نہ پہنچے بھی صدا تو دیں گے
مجھ کو ان کے دکھ کا پتا ہےان کو میرے غم کی خبر ہے
پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کرحسن مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
اسد اللہؔ خاں غالبؔ کا پتا ملتا ہے
نہ جانے کس کی یہ ڈائری ہےنہ نام ہے، نہ پتہ ہے کوئی:
ہم ایک ساتھ رہے اور ہمیں پتہ نہ چلاتعلقات کی حد بندیاں بھی ہوتی ہیں
تو ہم ان پہ ہنستے تھے اور سوچتے تھے کہ ان کو ٹشو پیپروں کی مہک سے الرجی ہےلیکن ہمیں یہ پتا ہی نہیں تھا کہ ان پہ وہ آفات ٹوٹی ہیں
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
تم اس رستے پر ہی چلنامجھے پتا ہے
ٹیکسٹ میں لوگ محبت کی خطا بھیجتے ہیںگھر بتاتے نہیں آفس کا پتا بھیجتے ہیں
پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبرکتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے
جو تمہیں جادۂ منزل کا پتہ دیتا ہےاپنی پیشانی پر وہ نقش قدم لے کے چلو
مجھے خود بھی اپنا پتا نہیںمیں کہاں نہیں اور کہاں ہوں میں
تم سے کٹتا تھا رنج تنہائیتم سے پاتا تھا دل شکیبائی
بے نشاں جوابوں کا کچھ پتہ ہی مل جائےمجھ کو دیکھتے ہیں تو
گزشتہ شب کے مشاعرے میں بہت سے شیدائی منتظر تھےمجھے بھی یہ ہی پتہ چلا تھا کہ آپ تشریف لا رہے ہیں
کیا تم کو خبر اس دنیا کی کیا تم کو پتہ اس دنیا کامعصوم دلوں کو دکھ دینا شیوہ ہے اس دنیا کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books