aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گریبان"
میں یہ پیراہن جاں کیسے بدل سکتا ہوںکہ ترا ہاتھ میرے دل کے گریبان میں ہے
کتنی مشقت سے گریبان سحر کے چاک سیتے ہیںتمہیں کیا
دست جنوں کو روکئے یہ خبط چھوڑیئےرسوا ہے یوں ہی چاک گریبان لکھنؤ
ٹھہری ہوئی یا حسن کے مرکز پہ نظر ہےیا وقت کے ہاتھوں میں گریبان سحر ہے
کاش تو اپنے گریبان میں منہ ڈالے اگرتو وہ بے بس ہے کہ ماچس کا جو ہو دست نگر
اپنے بلاؤز کے گریبان میں ڈال لونہ جانے کب
نظم گریبان چاک کرتے ہوئےدہائی دیتی ہے مقتل کے استعاروں کی
مري نوا سے گريبان لالہ چاک ہوا نسيم صبح ، چمن کي تلاش ميں ہے ابھي
پھرا ميں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں ميں کسي چمن ميں گريبان لالہ چاک نہيں
میرے گریبان کی دھجیاںاب کہاں
''جھانک لو اپنے گریباں میں''
گریبان دامن تلک چاک کر دوسروں پر سواروں کی روندی ہوئی خاک ڈالو
بیوی کے سامنے جو زباں کھولتے نہیںچلتے ہیں راہ میں وہ گریبان کھول کر
ہر شہر میں ہیں فصل جنوں آنے کے چرچےشوریدہ سرو آؤ گریبان سلا لیں
کر لے رفو تو جوشش کردار سے اسےکیوں کر رہا ہے چاک گریبان زندگی
ہر نفس اپنے گریبان پہ رکھتی ہے نظرجس میں اک تار بھی باقی نہیں پردے کے لیے
اور میں اس کی چھاتیاں بنانا بھی چاہتا تھاجو اس کے کھلے ہوئے گریبان سے جھانک رہی تھیں
کھیت کے بیچ میں بادل کا گریبان کھلااور دھرتی کے کھلے منہ میں آکاش گھلا
گریبان مشرق کی روداد لے کرپہنچ جائے تا بام سرکار یثرب
رنگ چمن بنا ہے گریبان صبح عیددامان گل سے کم نہیں دامان صبح عید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books