aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आदमी"
زندگی سے ڈرتے ہو؟آدمی سے ڈرتے ہو؟
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
سخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمنمزید آں کہ سخن میں وقت ہے وقت اب سے اب یعنی
ابھی تک آدمی صید زبون شہریاری ہےقیامت ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے
تم ایک سادہ و برجستہ آدمی ٹھہرےمزاج وقت کو تم آج تک نہیں سمجھے
آدمی بلبلہ ہے پانی کااور پانی کی بہتی سطح پر
دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمیاور مفلس و گدا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
جب سے کالے باغوں نےآدمی کو گھیرا ہے
عجیب آدمی تھا وہمحبتوں کا گیت تھا
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
آدمی ہے وہ بڑادر پہ جو رہے پڑا
آہ یہ دنیا یہ ماتم خانۂ برنا و پیرآدمی ہے کس طلسم دوش و فردا میں اسیر
جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسیکس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی
ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شایدیہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگا
کہ آدمی کو یہ پڑتی ہیں کس قدر مہنگیاک ایک کر کے وہ طفلی کے ہر خیال کی موت
آدمی بے بساطلوگ کوتاہ قد
وجود آدمی سے آب و گل سدا بروں رہےنہ ہر وصال آب و گل سے کوئی جام یا سبو ہی بن سکا
جب آدمی کے پیٹ میں آتی ہیں روٹیاںپھولی نہیں بدن میں سماتی ہیں روٹیاں
پھر بھی مجھ جیسے آدمی کے لئےکوچۂ جاں میں روشنی کے لئے
جس پہ اطلاق آدمی ہو صحیحجس کو حیواں پہ دے سکیں ترجیح
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books