aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कथा"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانااک نار پہ جان کو ہار گیا مشہور ہے اس کا افسانا
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
پہلے ناؤں گنیش کا، لیجئے سیس نوائےجا سے کارج سدھ ہوں، سدا مہورت لائے
دھو دے سارا کرودھ کپٹشہروں کی دشاؤں کا سب چھل
ہمیں دھوپ میں خوب چلنا پڑے گامحبت کا بس ایک ہی راستہ ہے
کیوں اس جھنجھیلو نے تجھ سے کہا کیایہ کیا تیری آنکھیں بھیگ گئیں کیوں
دن وہ تلخ ماضی کاباس اپنے گھر سے جب
اپنے افسر سے ڈروشام کا وقت کسی دوست کے ساتھ
مژگاں کی سناں کے عوض اب سنتی ہے محفلکانٹوں کی کتھا برہنہ پائی کی زبانی
شام اترے تو تیری آنکھوں کا رنگمجھے اپنی پناہ میں سمیٹ لے
میں کوئی خواب لکھوں کہانی میں بیتی کسی رات کاکہکشاؤں کی نگری سے گزرے ہوئے
فریب ذات کی اک خوش نما حویلی میںاکیلے پن کی کتھا سن رہی تھی پھولوں سے
دیوانگی کا واہمہ ہےپھول نگر کے کھوٹے ہوئے لوگوں کی تلاش
شاعری اکتا گئیشاعری کی بے کراں موج تخیل یوں اٹھی
تم ٹھٹھرتی گزرتی ہوئی شام کی مد بھری روشنی سےچرائے ہوئے چار پل کی کتھا
برہنہ ہواؤں کے پنجے پڑےکس طلب کی کتھا
تری گھوکر جیون کا سرگمتری لہر لہر برہم برہم
نہ تم رہوگے نہ میں رہوں گیفقط ہماری کتھا رہے گی!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books