aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "घूमे"
ملکوں ملکوں ہم گھومے تھے بنجاروں کی مثللیکن اس کی سج دھج سچ مچ دل داروں کی مثل
تھوڑی دیر کو ساتھ رہے کسی دھندلے شہر کے نقشے پرہاتھ میں ہاتھ دیے گھومے کہیں دور دراز کے رستے پر
بھرے رس بھرے ہونٹ چھو لیںصنوبر کے باغوں میں گھومیں
بکرے پہ بیٹھ کر ہم گلیوں میں روز گھومیںچوں چوں کرے جو چوزہ اس کو ضرور چومیں
جن کی بے گانگی دل چیر دیا کرتی ہےمیں نے گھومے ہیں وہ تنہائی کے آسیب نگر
ہوا چلے یا زمین گھومےفصیل کہرے کی کوئی سورج نہیں گراتا
امرائیوں میں چرواہے جھومیںریوڑ چرائیں کھیتوں میں گھومیں
کاوش پیہم میںگھومے جا رہے ہیں
موقع جو ہاتھ آیا تھا ہم نے نہ دیر کیگھومے پھرے مریخ پہ جی بھر کے سیر کی
ہم کو لے کر شہر چلیںگھومیں پھریں اور موج کریں
بے نفس بے ردائے تار حیاتہم برہنہ ہیولے کیا گھومیں
کیوں پانی میں رہتی مچھلیکیوں چرخے پر گھومے تکلی
ہرن کو بھائے چھینٹ کا کرتاجینس میں گھومے بارہ سنگھا
تو نیلے آکاش کی رانی سندر تیرا بھیسبیٹھ کے اڑن کھٹولے پر تو گھومے دیس بدیس
چلیںسڑک پہ ذرا گھومیں
ادھر ہے پارک بچوں کا چلو آؤ ذرا گھومیںذرا چکر کا جھولا جھول کر ہاتھی پہ جا بیٹھیں
کوئی پیڈ لگا کر گھومےکوئی بیٹ اٹھا کر ٹہلے
جب زمیں چکی کے پاٹوں کی طرح گھومےمدار ذات کی اطراف میں جب رقص کرتی
ایک ہی نقطے پہ دائم گھومنےاور رتھ کے نیچے آ کے کچلے جانے والی بوٹیوں کی
جیون کا جب پہیہ گھومےاور گرمی کا موسم آئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books