aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चश्म-ए-गुहर-बार"
جیسے بنجر سی زمیںقطرۂ ابر گہر بار سے شاداب بنی
اگلی سی شوکت نہیںنور گہر بار بن پردۂ ظلمت نہیں
خواب جو فکر گہر بار کو فانوس کی گردش سمجھےچھن کی آواز کے ساتھ
ترے اشعار گہر بار ادب کی زینتناز کرتی ہے ترے نام پہ لیلائے سخن
وہ چال میں ہے لوچ کہ شاخیں ہیں پشیماںاور لعل گہر بار پہ وہ نغمہ ہے غلطاں
زندگی راحت جاں درد دل زار بھی ہےبانجھ کھیتی بھی ہے اور کشت گہر بار بھی ہے
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
ابر گوہر بار بن کر ہند میں آیا تھا تواہل دنیا کے لئے پیغام حق لایا تھا تو
عین اس بے سر و سامانی میںکیا یہ کم ہے کہ گہر بار ہوں میں
ابر نیساں کا خواص ان کی نصیحت میں تھالب شیریں سے گہر بار گرو نانک تھے
بہ پیش خدمت چشم سراب آلودہہوا نے دست طلب بار بار رکھا ہے
سرشک چشم مسلم میں ہے نیساں کا اثر پیداخلیل اللہ کے دریا میں ہوں گے پھر گہر پیدا
نغمے پلے ہیں دولت گفتار سے تریپایا ہے نطق چشم سخن بار سے تری
رقص انگڑائیاں لیتا ہے تری بانہوں میںحیرت آثار ہے کیوں چشم فسوں بار تری
پھر وہی وعدوں پہ لطف انتظارپھر وہی چشم سخن گو کے اشارے بار بار
تمہی سے خوف زدہ ہیں زمین و زر والےتمہی ہو چشم ستم گر پہ بار تیز چلو
تبسم کی ہوس ہو برق کے آثار پیدا کرجو گر یہ آرزو ہو چشم دریا بار پیدا کر
ہر طرف چشم شرر بار سے تخیل کی تجسیم کو جھلساتا ہوااپنی پھنکار سے برسوں کے درختوں کو نگوں کرتا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books