aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जा-ए-नमाज़"
امی کی یہ جائے نماز مجھے دے دو
ہر ایک کو کہیں نہ کہیں پناہ مل گئیچینٹیوں کو جائے نماز کے نیچے
تمہیں جو پا کے خوشی ہے تم اس خوشی پہ نہ جاؤتمہیں یہ علم نہیں کس قدر اداس ہوں میں
لکھنؤ میرے وطن مرے چمن زار وطندیکھ اس خواب گہ ناز پہ کل موج صبا
عرصۂ دہر پہ سرمایہ و محنت کی یہ جنگامن و تہذیب کے رخسار سے اڑتا ہوا رنگ
جہاں پہ جا کے یہ رانی اسی کی ہو کے رہ جائےعجب ہے کھیل کیرم کا
روح و جاں میں بستی ہےشہر دل کی گلیوں میں
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
صحن چمن پر بھونروں کے بادل ایک ہی پل کو چھائیں گےپھر نہ وہ جا کر لوٹ سکیں گے پھر نہ وہ جا کر آئیں گے
صبح کو روز اخبار پڑھتی ہے یہبھائی بہنوں سے پھر جا کے لڑتی ہے یہ
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
حسن سر نیاز میںسجدہ گۂ نماز میں
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
کوئی جائے پناہ ہوکنج ہو
کپڑے بھی دھل نہ سکے وقت نماز آ پہونچالانڈری والوں پہ آفت ہے بپا عید کے روز
حسن انگڑائی میں جس کی سیکڑوں قوموں کا رازحسن جس کے ابروؤں کا جلوہ محراب نماز
تلاش جائے اماں رہے گیبہت دنوں تک
جو تھی جائے فراغت بن گئی جائے اماں شایدیہی ہے گوشۂ محفوظ زیر آسماں شاید
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books