aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तर्क-ए-तअल्लुक़ात"
ہو تجھ سے ترک صوم و صلوٰۃ و زکوٰۃ و حجکچھ ڈر نہیں جناب رسالت پناہ کا
گر تعلق ہی ترک کرنا تھامجھ سے پھر پیار کیوں کیا تو نے
آخری یہ بھی اک گناہ کریںان سے ہم ترک رسم و راہ کریں
اب چائے ٹھنڈی نہیں ہوگیداڑھی اب نہیں بڑھے گی
طبیعت اب تو ہے آمادۂ ترک غزل خوانیچہ را کاری کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
ایک بارترک مراسم کے باوجود
ترک وعدہ کہ ترک خواب تھا وہکام سب ہو چکا جو کرنا تھا
سوچتے تھے کہ ہو نا واقف آداب وفاتم میں تو ترک تعلق کا سلیقہ بھی نہیں
جب نہیں ہے آپ کو ترک تعلق کا خیالآپ ہی کے قول سے تردید ہونی چاہئے
تجھ کو مجھ سے یقین ترک وفااور مجھ کو گمان ہے پیارے
یہ ترا ترک تعلق بھی ہے اک ربط خاموشمیری جاں دیکھ ترے پاؤں میں زنجیر بھی ہے
ان کا ملنا بھی غلط ترک تعلق بھی محالیہ حیات کشمکش بھی کم ہے مر جانے سے کیا
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
پا بہ گل رات ڈھلے گی نہ سحر آئے گیکوئی سورج کسی مشرق سے نہ نکلے گا کبھی
آج جب ترک تعلق کا خیال آیا ہےایسا لگتا ہے محبت کو زوال آیا ہے
کوئی چارہ نہیں جز ترک تعلق اے دلاک صدا اور سہی آخری بار
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گےاحرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books