aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दरख़्वास्त"
زندگی کے جتنے دروازے ہیں مجھ پہ بند ہیںدیکھنا حد نظر سے آگے بڑھ کر دیکھنا بھی جرم ہے
افسر اعلی کے عہدہ کے لیےجبرئیل کی درخواست پر غور کر رہا ہے
قرض کی درخواست کی الجھی ہوئی تقریر میںکپکپی اعصاب کی بے چین دل کی لرزشیں
تعلق اس طرح توڑا نہیں کرتےکہ پھر سے جوڑنا دشوار ہو جائے
صحافی سے اس نظام کو بدلنے کی درخواست کیمگر وہ
لیکن میں اسے درخواست کروں گاوہ مجھے ایک نظم اور لکھ لینے دے
میں اس سے درخواست کروں گاوہ میرے خلاف
نفرت کی مشعلوں کو فوراً بجھا کے رکھ دوان مشعلوں کی زد میں آئے اگر پتنگے
میں اچھا بھلا ورکر ہوںآپ اچھے خاصے مصروف رہ نما
مگر اہالی موالی فوراً ہی آداب بجا لائےاور تخت پر بیٹھنے کی درخواست کی
خواب در خواب محلات کے در وا ہیں کئیاور مکیں کوئی نہیں ہے،
میرے ہونے کو تسلیم کر لو تو آگے بڑھیںخواب در خواب بس ایک ہی خواب ہے
بنا پڑھی چٹھیوںمایوس درخواستوں کے عوض
خواب در خواب جلیں لذت امکاں کے چراغاور مل جائیں سبھی تشنہ سوالوں کے جواب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books