aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नसरीन"
میری پروین تخیل، مری نسرین نگاہمیں نے تقدیس کے پھولوں سے سجایا ہے تجھے
ہیں کھلے کیاریوں میں نرگس و نسرین و سمنحوض فوارے ہیں بنگلوں میں بھی پردے چلون
ہم کو تجھ سے ہمیشہ محبت رہےتو ہے نسرین و لالہ و سرو و سمن
بارش دیکھتی ہے کہ اسے کہاں برسنا ہےاور دھوپ جانتی ہے کہ اسے کہاں نہیں جانا
باغبانوں کو بتاؤ گل و نسریں سے کہواک خراب گل و نسرین بہار آ ہی گیا
کیا میری آنکھوں میں سناٹا ہےنہیں برف باری ہو رہی ہے
دم رخصتتپے ہوئے لہجے میں خاموش رہنے والا
میں نے دکھ نہیں دیکھامیں نے کچھ نہیں دیکھا
مدوؔ سے نسرینؔ سے باتیںگردن میں
مغربی صحرا کے کنارے کندن کے پھول کھلنا شروع ہو گئے ہیںمشرقی صحرا کے بیچوں بیچ کھڑی سندری کی ناک کا لونگ مرجھا گیا ہے
حوض کے ساتھ ساتھ اگی سبز گھاس پردھوپ کی لرزشیں
جتنی دیر میں تم ایک آہٹ سے اترتے ہواور سویر سے اپنی پلکیں اکٹھی کرتے ہو
خواب پرست! اجالا نہ کرمیرا خون سفید اور رنگ فق ہے
کچھ دن پہلے تک میں کبوتر تھیآنکھیں بند کر کے سوچتی
صحیفے اترنے سے پہلے اور نبیوں کے نزول کے بعدہاتھ سے گرے ہوئے نوالوں کی طرح ہمیں کتوں کے آگے ڈال دیا جاتا رہا
رنگ کی لہروں پہ کھلتے رہے نسرین و گلابسرو کے سائے میں الجھے ہوئے انفاس کے راگ
ابھی وہ ایک دن کا بھی نہیںبھٹی سے مٹی کی نسل آگ کا نام پوچھتی اور
روح نسرین و سمن اور بھی غمگین نہ ہوکل یہاں سے میں کہیں دور چلا جاؤں گا
اور جب وہ چلیلوگ بولے کہ جھلی ہے پاگل ہے مینٹل ہے یہ
نور ایمن تھا ثریا کی نگاہوں میں جہاںشاخ نسرین تھی فرحین کی بانہوں میں جہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books