تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नाज़ुक"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "नाज़ुक"
نظم
پھولوں کی طرح نازک ہے ابھی تاروں کی طرح معصوم ہے وہ
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
اختر شیرانی
نظم
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازو
شگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
کیفی اعظمی
نظم
وہ لمحے کتنے دل کش تھے وہ گھڑیاں کتنی پیاری تھیں
وہ سہرے کتنے نازک تھے وہ لڑیاں کتنی پیاری تھیں