aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फिसलता"
ریشمی ریشمی زلفوں سے پھسلتا آنچلکبھی شانوں سے کبھی سر سے ڈھلک جائے گا
ریشمیں ریشمیں زلفوں سے پھسلتا آنچلکبھی شانوں سے کبھی سر سے ڈھلک جائے گا
وقت ریت کی مانندہاتھ سے پھسلتا ہے
مہتاب برگ گل پہ پھسلتا ہے آج بھیقدرت نے ہم کو دولت دنیا بھی کم نہ دی
ممٹیوں سے پھسلتا نہیں کوئی کنکرلمحے ساکت ہو گئے ہیں
وادیوں میں دوڑتا ہوںکہیں پہ پیر پھسلتا ہے اور دھڑام سے نیچے کالی کھائیوں
اور تمہاری گھنی نیند کے بازوؤں سےپھسلتا ہوا لمس ہوں
کوئی پھسلتا خندہکوئی کلکاری
نرمی سے میرے دل کی وادی میں پھسلتا ہےسہولت سے چلی آؤ
جلدی جلدی کھرچتاپھسلتا ہے گرتا ہے اٹھتا ہے فوراً
تپتی سانسوں کی حرارت سے پگھل جاتی ہےپاؤں جس راہ میں رکھتی ہے پھسل جاتی ہے
بس اک پل ہف صدی کا فیصلہ کرنے ہی والا ہےسنو زریونؔ بس تم ہی سنو یعنی فقط تم ہی
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہےدل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
اچھلتی پھسلتی سنبھلتی ہوئیبڑے پیچ کھا کر نکلتی ہوئی
یہ دھوم دھڑکا ساتھ لیے کیوں پھرتا ہے جنگل جنگلاک تنکا ساتھ نہ جاوے گا موقوف ہوا جب ان اور جل
تو تیری نگاہوں میں وہ تابناکیتھی میں جس کی حسرت میں نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں
اک جو فاصلہ ہےجہاں خیالوں کے شہر زندہ ہیں
میں کہ دو روز کا مہمان ترے شہر میں تھااب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکا
شہر میں خود وارداتیشہر میں خود مست آزادانہ پھرتا ہوں
چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کویہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books