aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बुलाना"
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
یہاں آ گئے ہم نہ جانے کہاں سےقسم دے کے ہم کو کسی کا بلانا
اس کی خوشبو سے چلا آئے گا کھنچ کر کوئیجب اسے پاس بلانا ہو میں اردو بولوں
مجھے اس پار جانا ہےکہ سورج کو بلانا ہے
بلاتا ہے تو تیرا نام لیتا ہے ستارہ شام کا تجھ کو بلاتاہے تو میرا نام لیتا ہے مگر دونوں یہ کہتے ہیں ستارہ
تمہیں بلاناوہ دھول ہونا وہ دھول اڑانا
نا شمع کو جلانے سےنا شمع کو بجھانے سے
مجھے اس شام ہے اپنے لبوں پر اک سخن لاناعلیؔ درویش تھا تم اس کو اپنا جد نہ بتلانا
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
بھولے لمحوں کو بہلانےیہی کہانی پھر دہرانے
تو پھر یہ ندا آئینہ ہے فقط میں تھکا ہوںنہ صحرا نہ پربت نہ کوئی گلستاں فقط اب سمندر بلاتا ہے مجھ کو
کوئی بھالو ہے، کوئی گھوڑا ہےنا اس کا جی بہلانے کو
مانا کہ اجالوں نے تمہیں داغ دئے تھےبے رات ڈھلے شمع بجھاتا نہیں کوئی
برسانا و نند گاؤں میں بھیدیکھ آئے ہیں جلوہ ہم کسی کا
سمجھتی ہے تو ہو گیا کیا اسے؟ترے آنسوؤں نے بجھایا اسے!
نہ آواز ہی دی نہ مجھ کو بلایامیں آہستہ آہستہ بڑھتا ہی آیا
وہ مٹ گئی تشویشارجن کو بلایا
سو پہلے آدھے فرائڈؔ کو بلایاپھر آدھے راںؔ بو کو بلایا
بھٹکتی روحوں کو جگنو نہیں دکھاتے چراغیہ کھل گیا مرے بہلانے کو تھیں یہ باتیں
جیسے روح کی پیاس بجھانےاترے کوئی رسول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books