aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बैठता"
جب بھی میں دیوان غالب کھول کے پڑھنے بیٹھتا ہوںصبح پھر دیوان کے روشن صفحوں سے
مگر ٹمٹماتا ہوا اک دیا بن گئی تھی لپک سے اجالا ہوا لو گری پھر اندھیرا ساچھانے لگا بیٹھتا بیٹھتا بیٹھ کر ایک ہی پل میں اٹھتا ہوا جیسے آندھی کے
قامت میں بکرا اونٹ کی قیمت کا ہم خیالدل بیٹھتا ہے اٹھتے ہی قربانی کا سوال
بیٹھتا ہے مجھ پہ ظالم دونوں گھٹنے جوڑ کریہ ترا بچہ رہے گا میری گردن توڑ کر
خرچ کر بیٹھتا ہوںخاموشی کے خالی بدن میں
اکڑ کر بیٹھتابار بار اس واسطے پہلو بدلتا
اچانک میں گھبرا کے اٹھ بیٹھتا ہوںکساں خواب میں دیکھ کر آگ جیسے
کھانا کھانےبیٹھتا ہوں تو
بیٹھتا ہوںکوئی غیر مرئی قوت
ابلاغ کا سینہ نہیں کھلتامیں لکھنے بیٹھتا ہوں
وہ رکھتی ہے آنکھوں میں پتلی بنا کےوہ سوتے میں روتا جو اٹھ بیٹھتا ہے
پتلی سی ٹہنی کے اوپربیٹھتا ہے یہ طوطا چڑھ کر
میری سکھیاں میری ہمجولیاں آتی ہیں مجھے ملنےتو وہ مل بیٹھتا ہے
غبار رستوں کا بیٹھتا ہےہمارے خوابوں کا خون پی کر یہ سبز رنگی رتیں جواں ہیں
کچھ دن سے یہ عالم ہے میراجب بھی کچھ کھانے بیٹھتا ہوں
یونہی گاتا رہوں گاتا رہوں تیری خاطرگیت بنتا رہوں بیٹھا رہوں تیری خاطر
تمہیں بیٹھا ہوا میں اپنی ہی کرسی میں پاتا ہوںبدن میں میرے جتنا بھی لہو ہے
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوںوہ تبسم وہ تکلم تری عادت ہی نہ ہو
بہت ہی خوبصورت ہےمگر اکثر یہاں خاموش بیٹھا یاد کرتا ہوں
لفظ کاغذ پہ بیٹھتے ہی نہیںاڑتے پھرتے ہیں تتلیوں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books