aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भीनी"
باغ میں ہے اک بیلے کا تختہ بھینی ہے اس بیلے کی سگندھاے کلیو کیوں اتنے دنوں تم رکھے رہیں اسے گود میں بند
یا جنگل کے اندھیرے میں جادو کی انگوٹھی دمکی ہےصابن کی بھینی خوشبو سے مہک گیا دالان
بھینی بھینی بر میں خوشبوبانکی چتون سمٹے ابرو
بھینی بھینی خوشبو آئےجو سب کے ہی من کو بھائے
گھاس کی بھینی مہک کو سونگھ کراور شبنم چاٹ کر
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
نرم بھینی گھاس میںبیٹھ جاتا ہے وہ کنڈلی مار کے
نرم بھینی گھاس پرپھیلی ہوئی پرچھائیاں
بھینی بھینی مہک گلوں کیاور نغمہ زنی وہ بلبلوں کی
وہ بھینی بھینی خوشبوپھولوں کا دل لبھانا
بھینی خاموشی کسمساتی ہوئیتنگ تاریک گلی
خوشبو سے مہکی ہیں فضائیںبھینی بھینی مست ہوائیں
نگاہ دل کے گزیدہ گوشے رہین نکہتفضا کی پوروں میں جاگ اٹھی ہے بھینی خوشبو، ہوا کے ہاتھوں میں روشنی کے جڑاؤ کنگن
نہ وہ اودی اودی ہیں بدلیاںنہ وہ بھینی بھینی ہوا رہی
بھینی بھینی خوشبو اس کیجب طاہر کی ناک میں آئی
وا دریچوں پہ بصد ناز و ادا ٹانکنے آبھینی خوشبو کے دھنک رنگ حریری پردے
بھینی بھینی بوئے گل رقص ہوا کچھ بھی نہ تھاصحن گلشن میں اداسی کے سوا کچھ بھی نہ تھا
بھینی بھینی تیری نکہتپیاری پیاری تیری رنگت
یا پھر دونوں ہی واقف ہوںباغ کی بھینی خوشبوؤں سے
نئی فصل کی بھینی خوشبوزندگی رنگ شفق
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books