aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "माहताब"
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
گھرا ہوا ہے ابر ماہتاب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
اے عنادل کے نغمۂ سحریاے شب ماہتاب تاروں بھری
سب بھیگتے ہیں گھر گھر لے ماہ تا بماہییہ رنگ کون رنگے تیرے سوا الٰہی
بہار رنگ و شباب ہی کیا ستارہ و ماہتاب ہی کیاتمام ہستی جھکی ہوئی ہے، جدھر وہ نظریں جھکا رہے ہیں
وہی ستارے ہیں، مگر کہاں وہ ماہتاب ہندوہی ہے انجمن، مگر کہاں وہ صدر انجمن
روشنائی میں کہیں گھلتی ہے موج ماہتابکیا کوئی اوراق گل پر طبع کرتا ہے کتاب
چیتھڑوں میں دیدنی ہے روئے غمگین شبابابر کے آوارہ ٹکڑوں میں ہو جیسے ماہتاب
مگر نادان ہے تو آہ دھوکا کھا رہی ہے توترا روئے درخشاں ہے بظاہر ماہتاب آسا
بے نور ہو کے ڈوبنے والا تھا ماہتابکہرے میں کھپ گئی تھی ستاروں کی آب و تاب
پیر شب خیز کی دعا ہوںمیں مہر میں ماہتاب میں ہوں
جاگتے ہیں نغمہ در جاں رقص برپا خندہ بر لباور منا لیتے ہیں تنہائی میں جشن ماہتاب
رات بھر میں دیکھتا ہوںدور تک وہ ماہتاب
لے رہا ہے کروٹیں عارض میں یوں رنگ شبابجس طرح موج خراماں پر ضیائے ماہتاب
عجیب لذت نظارہ تھی حجاب کے ساتھہر ایک زخم مہکتا تھا ماہتاب کے ساتھ
اب تو نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمسر اس کےاز ماہ تاب ماہی بندے ہیں بے زر اس کے
نہ ماہتاب مرا ہے نہ آفتاب مرانہ دن کے رنگ مرے ہیں نہ لطف خواب مرا
کان میں بندے سراپا آفتاب و ماہتابپردہ داری کیا کہوں رخ پر تجلی کی نقاب
نظر نہ آئیں گی پھر ماہتاب کی راتیںیہ نکہتوں کا ہجوم اور یہ خواب کی راتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books