aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "माह-रू"
یہ سچ ہے ماہ روسچ ہے
ماہ رو
وہ ماہروایسے گریزاں جیسے ساحل سے پلٹتی موج
جسے وہ بڑی جانفشانی سے سہتامگر وہ کوئی ماہ رو بھی نہیں تھی
ماہرو تختوں میں گل حسن پہ اتراتا تھااور خاطر میں حسینوں کو نہیں لاتا تھا
موری ارج سنو دست گیر پیرمائی ری کہوں کاسے میں
بہن کا مان رکھ لینابندھا کر ہاتھ میں راکھی بہن سے
تو سدا سہاگن ہو ماں ری!مجھے اپنی توڑ نبھانا ہے
حرف بھی وصل کے پیرائے تھےکچے پیالے پہ منہ رکھ کے
چاند بیگانہ ہے کون اس کو کہے گا اپنااس کے حالات جدا اس کے مقامات جدا
تو نے کی تخلیق اے محو خرام جستجوقطرۂ خون جگر سے کائنات رنگ و بو
میں نے کیا سوچ کے صحرا میں دکاں کھولی ہےلب لعلیں کے تصور میں منگائے یاقوت
دل میں ہجوم شوق و تمنا ابھی سے ہےآنکھوں میں اک سرور کی دنیا ابھی سے ہے
جو کیسۂ شب میں رہ گیا ہےیہ ماہ بسمل
وہ ساحرہ تھی یا کسی خیال کا وجود تھیخودی میں ایک خواب تھی یا خواب کی نمود تھی
سلسلے خواب کے گمنام جزیروں کی طرحسینۂ آب پہ ہیں رقص کناں
یہ چھلکتا ہوا جاممیں اسے پی نہ سکوں گا ساقی
اک جگہ کیسے اکٹھے کر دیے ہیں سات رنگشوخ ہیں ساتوں کے ساتوں اک نہیں ہے مات رنگ
خدایا سب کو جدا تو نے زندگی بخشیکلی کو لوچ دیا پھول کو ہنسی بخشی
چار سو اک اداس منظر ہےزیست ہے جیسے ایک ویرانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books