aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रख-रखाव"
پوچھ گچھ رکھ رکھاؤ ریت رواجرونقیں خوش کلامیاں آداب
کہ دو جسم ایک جان کا معاملہمگر عجب سا ایک رکھ رکھاؤ رہا
جو طارق روڈ سے ہم نے خریدی تھیتمھارے بعد کیفیت بدلتی جا رہی ہے رکھ رکھاؤ کی
آبرو ہوگا گھرانے بھر کی تیرا رکھ رکھاؤدے گا تیرا باپ شان فخر سے مونچھوں پہ تاؤ
دھڑکنیں مچلتی ہیں سینے میںسانسوں کو پہرے پہ بٹھا رکھا ہے
ایک شیشہجسے میں نے رکھا تھا
وہ اپنی بھیں بھیں سے غرض رکھا کریں
جب میں نےپہلا قدم رکھا تھا
ہوتی ہے بھوک کیا شےروزہ رکھا تو جانا
دوپہر تکچلا چلا کر
کس طرح اس کو جوانی میں سنبھالا جائےکیسے محفوظ رکھا جائے خرابی سے اسے
پھر اک جگہ پہ رکا وہافق پہ پاؤں رکھا بولا کھل جا سم سم
وعدہ کر رکھا ہےجمع تفریق کے بعد
کہاں رکھا تھاجس کی ضرورت پڑتی ہے
کائناتی وسعت دیکھنے کے لیےمیں نے گول دائرے میں قدم رکھا
دوارکا دھیش کہیں بن کے مکٹ سر پہ رکھاکالی کملی رہی جنگل میں سردوش کہیں
کیسے انجان رہا کیسے خبر ہو نہ سکیبے خبر خود سے تھا یا تم نے گماں میں رکھا
کاجل میں نے کہاں رکھا؟ماں نے اپنی شادی کی
اس کی سرحد میں غلاموں نے جو ہے رکھا قدماور کنکر پاؤں سے ایک اک کے بیڑی گر پڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books