aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शोर"
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
تعمیر کے روشن چہرے پر تخریب کا بادل پھیل گیاہر گاؤں میں وحشت ناچ اٹھی ہر شہر میں جنگل پھیل گیا
ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شورہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
نہ کسی آنکھ کی آہٹ، نہ کسی چہرے کا شوردور تک کوئی نہیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
بند کرو کلچر کا شورستیہ اہنسا سب بکواس
تا ابد شہر ستم جس سے تبہ ہو جائیںاتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے
شور مچتا رہتا ہےداد پڑتی رہتی ہے
بن مردے گھر میں شور مچاتی ہے مفلسیلازم ہے گر غمی میں کوئی شور غل مچائے
شام سے پہلے مر چکا تھا شہرکون دروازہ کھٹکھٹاتا ہے
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہےہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
یہیں سے اٹھے گا شور محشریہیں پہ روز حساب ہوگا
وہ شمشاد بلڈنگ پہ اک شور محشروہ مبہم سی باتیں وہ پوشیدہ نشتر
یہ جعل یہ فریب یہ سازش یہ شور و شرہونا جو ہے سب اس کے بہانے ہیں سر بسر
مجھ کو اندر آنے دواس کے بعد اک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور
محلہ سر پہ اٹھائے پھرے جدھر گزرےہمارے چہچہے اور شور گونجتے رہتے
جب وہ اس دنیا کے شور اور خاموشی سےقطع تعلق ہو کے انگلش میں غصہ کرتی ہے
شور ان دکانوں کاراہ چلتی اک گالی
اس دیدۂ تر کا کیا ہوگا اس ذوق نظر کا کیا ہوگاجب شعر کے خیمے راکھ ہوئے نغموں کی طنابیں ٹوٹ گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books