تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "साने"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "साने"
نظم
یہ کس طرح یاد آ رہی ہو یہ خواب کیسا دکھا رہی ہو
کہ جیسے سچ مچ نگاہ کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہو
کیفی اعظمی
نظم
میرے سپنے بنتی ہوں گی بیٹھی آغوش پرائی میں
اور میں سینے میں غم لے کر دن رات مشقت کرتا ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
ترے ماتھے کا ٹیکا مرد کی قسمت کا تارا ہے
اگر تو ساز بے داری اٹھا لیتی تو اچھا تھا