aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सिधारे"
بیکل بہنیں گھائل مائیں اور دکھی بیوائیںساجن تم کس دیس سدھارے سوچیں محبوبائیں
سو پھر کچھ اس طرح بکھرا مری خوشیوں کا سرمایہسدھارے اس جہاں کو تم
مرا کوئی ہمسایہ ملک عدم کو سدھارےتو اس کے جنازے کو کندھا نہ دوں گا
اور جنگل کو آپ سدھارےلائے اٹھا کر نبی ہمارے
لیکن وہ بے چارہ سدھارےجو تھے فلک پر چاند ستارے
تم جب سے پردیس سدھارےدن میں نے رو رو کے گزارے
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
سدھارت بھی تھا شرمندہ کہ دو آبے کا باسی تھاتمہیں معلوم ہے اردو جو ہے پالی سے نکلی ہے
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
یہ شاخوں پہ غنچے چٹختے ہوئےفلک پہ ستارے چمکتے ہوئے
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
یہ ڈھلتی رات ستاروں کیبیتے نہ کبھی تم سو جاؤ
تم کس کا لہو پینے آئےہم پیار سکھانے والے ہیں
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
لو شوق کی ترسی ہوئی شب ہو گئی آخرلو ڈوب گئے درد کے بے خواب ستارے
سالار کارواں ہے میر حجاز اپنااس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books