aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सियाह-रात"
میں رات تھی سیاہ راتایک نقطے میں سمٹی ہوئی
جب بن سیاہ رات کے تاروں سے بھر گئےکنج چمن میں چمکے شگوفے نئے نئے
بہت اداس ہو گئیسیاہ رات کے لیے
بوئی تھی داستاںمیں نے سیاہ رات کو
پانی پلاتی رہیسردیوں کی ٹھٹھرتی سیاہ رات میں
ستم کی لمبی سیاہ راتاب گزرنے والی ہے
سیاہ رات کے آنچل میں جگمگاتا ہےکہ جیسے چاند
طلوع نور کے جلو میںاک طویل پر خطر سیاہ رات
اس سیاہ رات کے تابوت میںجس کی سیاہ روشنائی بن نہیں سکتی
کالی سیاہ رات کی طرح ہمارے دکھوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لے
کیوں یہاں صبح نو کی بات چلےکیوں ستم کی سیاہ رات ڈھلے
سیاہ رات کی تاریکیاں بتاتی ہیںکہ سب اجالے گھنی رات کے مسافر ہیں
بند کر دیا ہے اور ہمارے سروں پرسیاہ رات جیسا پتھر رکھ دیا ہے
تمہارے ساتھ رہے کون کون سے تارےسیاہ رات میں کس کس نے تم کو چھوڑ دیا
الم میں لپٹی چاہتیں ورود شب سے جاگ اٹھیںہے دل کو بیکلی سیاہ رات آئے گی
سیاہ رات ہے آؤ لپٹ کے سو جاؤافق کے پار نگار سحر کو کیا معلوم
ایک بہت ہی سیاہ رات کے سہمے ہوئے ستارےایک پر ہول فضا میں سانس لیتی خاموشی
ہوائیں ساز باز کر رہی تھیں جن دنوں سیاہ رات سےانہی سیاہ ساعتوں میں سانحہ ہوا
ایک ستارہ خلاؤں سے زمین پر آ گرتا ہےسیاہ رات یکایک نور سے معمور شبستاں کا حوالہ بن جاتی ہے
اس رات کی جلتی آنکھوں کو دیکھوںسیہ رات میں ٹمٹماتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books