aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुर्ख़ियों"
پارہ پارہ ابر سرخی سرخیوں میں کچھ دھواںبھولی بھٹکی سی زمیں کھویا ہوا سا آسماں
وہ گرمیوں کی چھاؤں تھیوہ سردیوں کی دھوپ تھی
ابلتی سرخیوں کی زد پہ ہیں حلقے سیاہی کےپڑی ہو آگ میں بکھری غلامی کی رسن جیسے
مرے ہونٹسرخیوں کی تہوں کے نیچے
تارے روشنی کی سمت کھنچ کے آئے جاتے ہیںسیاہیوں میں سرخیوں
یہ تپاں ننگی ہتھیلی اپنا پیکرسرخیوں سے ڈھانپ لے ایسے
یا ٹی وی کے مذاکروںاخبار کی سرخیوں اور
کون سے بیٹے ہوئے ہیں اسٹکاٹو کی نذرآج کی شہ سرخیوں میں خون ناحق پھر ملا
اس لئے سرخیوں میں ابتیری مصروفیت پہ سوال اٹھایا جا رہا ہے
اس کے رخسار پرسرخیوں کی پھبن
ہونٹ کی سرخیوں کیتہوں میں دبا کر
ٹڈیاں ہواؤں کیسرخیوں کے شعلوں کو
خواب کے پنکھ پھیلائے اڑتی ہوئیخون کے سرخیوں میں ہمکتی ہوئی
ستمبر کی بربادیوں پہ لکھے مرثیوںاور اخبار کی سرخیوں میں تراشوں میں
افق کی سرخیوں سے دوراجنبی دیار میں
سرخیوں سے وہ جھلک اٹھنا رخ ضو ریز سےلیتے لیتے نام میرا جھینپ جانا یاد ہے
افق کی سرخیوں سے اک کہانی یاد آتی ہےکہانی وہ
سوشل میڈیا کی اہم سرخیوں پر تھو تھو کر دیاسینکڑوں یوٹیوبیے ناک پونچھتے ہوئے
مہین لفظوں میں اک جگہ یوں لکھا ہے اس نے:''تمہیں بھی تو یاد ہوگی وہ رات سردیوں کی
ہوں ساتھ وہ میلےسکھیوں کے جھمیلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books