aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हथेली"
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
مومنؔ نے سجائی مرے خوابوں کی حویلیاردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
وقت کی ہتھیلی پر بہتاآدمی بلبلہ ہے پانی کا
دریچے کے نزدیکاپنی ہتھیلی پر اپنا چہرہ رکھے
اٹھا کے رکھ لے خدائی کو جو ہتھیلی پرکرے دوام کو جو قید ایک لمحے میں
جس کی محنت سے پھبکتا ہے تن آسانی کا باغجس کی ظلمت کی ہتھیلی پر تمدن کا چراغ
اپنی آنکھیں پھر کھولوں گاسر سبز ہتھیلی پر لے کر
سازشوں کے عذاب کیوں ہیںمری ہتھیلی پہ خواب کیوں ہیں
کہ رنگ ساز ہی پھیکا پڑا ہےخلا کی ہتھیلی پہ پتنگیں مر رہی ہیں
تری بانہیں ابد کو جانے والی شاہراہیں ہیںتری دائیں ہتھیلی کی لکیریں دوسری دنیاؤں کے نقشے ہیں جو ان منشیوں کے بس سے باہر ہیں
آتا ہے اب تیرگی اک اجالا بنی ہے مگر اس اجالے سے رستی چلی جا رہیہیں وہ امرت کی بوندیں جنہیں میں ہتھیلی پہ اپنی سنبھالے رہا ہوں ہتھیلی
بربط و طاؤس نے انگڑائی لیاور مطرب کی ہتھیلی سے شعاعیں پھوٹیں
اور نہ میریہتھیلی کے گھاؤ ہی بھریں گے
مہندی کی سجاوٹ کہ ہتھیلی پہ گلستاںیا حلقۂ عشاق میں ہے چہرۂ تاباں
گھر گیا ذہن غم زیست کے اندازوں میںہر ہتھیلی پہ دھرے سوچ رہا ہوں بیٹھا
مگر آہ یہ لمحۂ مختصر جو مری زندگی میرا زاد سفر ہےمرے ساتھ ہے میرے بس میں ہے میری ہتھیلی پہ ہے یہ لبا لب پیالہ
اس ہتھیلی سے تسکین پانے لگااس ہتھیلی کے نیچے مرا لال کروٹ سی لینے لگا
ہو نہ ہو آج پھر آئی ہے ملاقات مریاک ہتھیلی پہ حنا ایک ہتھیلی پہ لہو
ہنستی ہوئی لڑکیاپنی ہتھیلی پہ
جھلکا رخ روشن پہ حسیں صبح کا پرتوگلنار ہتھیلی پہ حنا دینے لگی لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books