aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हवस-ए-गर्मी-ए-बाज़ार"
شوق شہرت ہوس گرمیٔ بازار نہیںدل وہ یوسف ہے جسے فکر خریدار نہیں
جھوٹ کی گرمئ بازار کہاں سے لاؤںرقص بے معنی کی جھنکار کہاں سے لاؤں
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
کوئے جفا میں قحط خریدار دیکھناہم آ گئے تو گرمئ بازار دیکھنا
بکروں کی اتنی گرمئ بازار دیکھ کراور قیمتوں کی تیزئ رفتار دیکھ کر
اور یہ دل بھی کہ تھی گرمئ بازار جہاںآج مدت سے بیابان کی صورت چپ ہے
یہ سردی یہ گرمی یہ بارش یہ دھوپیہ چہرہ یہ قد اور یہ رنگ روپ
تری سرشت میں مضمر ہے گرمیٔ پروازفلک کے چاند ستاروں کو چوم لے اٹھ کر
اف یہ گرمیدیا رے دیا
مگرگرمیٔ قرب نشان منزل سے
وہ روئے رنگیں و موجۂ یم، کہ جیسے دامان گل پہ شبنمیہ گرمیٔ حسن کا ہے عالم، عرق عرق میں نہا رہے ہیں
کہو پیارے کہ یہ بازار ہےمانو کہ یہ بازار ہے سچائی کا بازار
یہ گرمی کا موسم ہے اور آج کلہیں بازار میں ہر طرف پھل ہی پھل
کوئی آرزو ہنس پڑیگرمئ حسرت دل بھی
گرمی ہنگامۂ محشر تری محفل میں ہےسرد جو ہوتی نہیں وہ آگ تیرے دل میں ہے
ایک ہی رات سہی گرمیٔ ہنگامۂ عشقایک ہی رات میں جل مرتے ہیں پروانے بہت
اسی سے گرمیٔ بزم حیات باقی ہےیہی ہے دہر کے ہر انقلاب کا بانی
کاش وہ زینت آغوش کسی کی بن جائےاور مجھے گرمئ پیمان وفا مل جائے
گرمیٔ خورشید کاایک نقش مضطرب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books