aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fqih"
عشق فقیہہ حرام عشق امیر جنودعشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام
مصاحب شاہ سے کہو کہفقیہہ اعظم بھی آج تصدیق کر گئے ہیں
فقیہ شہر بھی رہبانیت پہ ہے مجبورکہ معرکے ہیں شریعت کے جنگ دست بدست
وہ حرامی کلام جنتی ہےجس پہ فتوے فقیہ شہر کے ہیں
اے فقیہ شہر ترا بیان بھی جھوٹ ہےمجھے عشق ہے تو پھر اس میں کوئی دلیل کیا
بڑی معصوم شکلوں میں چھپے عیار کو مکار کو شیشہ دکھانا ہوفقیہ وقت امیر شہر کا قزاق سے ملعون سے رشتہ بتانا ہو
فقیہ شہر صنم خانۂ سیاست میںصراط دین کا رہبر تلاش کرتا ہے
غریب ملت معصوم کا خدا حافظفقیہ شہر تدین کا نور کھو بیٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books