aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".magn"
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گازبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
تم کو پیڑوں کے پیچھے درختوں کے جھنڈاور دیوار کی پشت پر ڈھونڈنے میں مگن ہوں
مجھے قید کرنا محال ہےمیں مگن ہوں اپنی ہی ذات میں
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
جگ مگ جگ مگ، رخشاں رخشاںجو دیکھنا چاہے پردیسی
بانجھ دھرتی کے کلیجے پہ اگے مثل چمنمجھ سے بے رنگ کو خوش رنگ بنانے میں مگن
اور پربت بھی ہیں اپنی چپ میں مگناور ساگر بھی ہیں جوش کھاتے ہوئے
میں اپنی دھن میں مگن تھا ہر تازہ قدممرے افق پہ چمکتے ہوئے ستارے کی
ترے در کے آگے مجھے کھینچ لائیمگر تو یہاں چاک پر اپنی دھن میں مگن ہے نگاہیں اٹھا
خدا کے فضل سے اہل ہنر ہیں اہل فن سب ہیںمگر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے میں مگن سب ہیں
لفظ بہت سےجگ مگ جگ مگ کرتے تارے
بے خوفی بے فکری میںمست مگن سی رہتی ہے
اس طوطے کی ہوئی چڑھائیدن بھر کر کے مغز کھپائی
اسی کے پرتو سے گوشہ گوشہ دمک رہا ہےاسی کے دیدار میں مگن
یہ دونوں کا مغز اور خوں چاٹتا ہےبنے جب یہ ہندو مسلمان انساں
بھیک کے نور میں مانگے کے اجالے میں مگنیہی ملبوس عروسی ہے یہی ان کا کفن
پر معنی و پر مغز ہیں نیکی کے اشارےہر حال میں ہر رنگ میں رہبر ہیں ہمارے
سراسیمہ ہو کر جو اٹھا وزیر ایک دمرہ گیا پاس دلاک کے مغز اس کا
یہ سادہ سادہ گردوں پہ تبسم آفریں سورجپے در پے کامیابی سے ہو ستالن مگن جیسے
سب کہنے لگےان جگ مگ کرتے شہروں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books