aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".objt"
یہ استغنا ہے پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کوتجھے بھی چاہیئے مثل حباب آبجو رہنا
آب جو کے حسیں کناروں پرخواب آلود رہ گزاروں پر
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے آب جو ہےجو دلوں کے درمیاں بہتی ہے خوشبو ہے
حیات کی آب جو پس پشت بہہ رہی ہےتمہاری جیبیں منافقت سے اٹی ہوئی ہیں
خودی میں ڈوبنے والوں کے عزم و ہمت نےاس آب جو سے کئے بحر بے کراں پیدا
وہ گل پوش راتیں وہ دل کش نظارےمناظر سمٹتے ہوئے آب جو میں
میں نے کہا کہ چو سے اگر ہے مراد جوپھر یوں کہو کہ تا بہ لب آب جو گئی
لب آب جو تھی فضا غضبوہ بہار کی تھی ہوا عجب
زباں پر ہیں محبت کے ترانےکنار آب جو ہے اور میں ہوں
کنار آب جو مہ روتکا کرتا تھا گھنٹوں محویت سے
ڈوب جاتیآب جو کے
لمحۂ معکوس ہےآب جوئے خواب ہے پیہم رواں
فضا میں آسمانی نور کی اک لوٹ مچتی ہےکنار آب جو سے جب خراماں تو گزرتی ہے
ہرے ہو جائیں گے اک دن تری امید کے بوٹےچمن میں آنسوؤں کی تو بہا دے آب جو پہلے
کنار آب جو سےوہ جہاں سیال چاندی بہہ رہی تھی
ذرا سی آب جو ندیکہ لا حدود بحر ہو
میٹھی میٹھی سی تپشپھول شبنم شفق آب جو چاندنی
یہ زندگی ہے جاوداںمثال آب جو رواں
آب جو کی نرم رو اداسیوں میں ریزہ ریزہتم کو یاد کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books