aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".regr"
ریگ کو سلسلۂ آب رواں جانا تھاآہ یہ راز ابھی میں نے کہاں جانا تھا
سبک اس کے ہاتھوں میں سنگ گراںپہاڑ اس کی ضربوں سے ریگ رواں
گرد سے پاک ہے ہوا برگ نخیل دھل گئےریگ نواح کاظمہ نرم ہے مثل پرنیاں
یہ موج و دریا، یہ ریگ و صحرا یہ غنچہ و گل، یہ ماہ و انجمذرا جو وہ مسکرا دیئے ہیں وہ سب کے سب مسکرا رہے ہیں
دور ریگ و ہوا کی یادوں میں لوٹتا ہے)جو بہتے پانی کو اپنی دریا دلی کی
وہی ریگ زار ہے سامنےوہی ریگ زار کہ جس میں عشق کے آئنے
دروازہ کھلنے لگا ہے مگر میں کھڑا ہوں یہاں مجھ کو کیا کام ہے میرا دروازہکھلتا نہیں ہے مجھے پھیلے صحرا کی سوئی ہوئی ریگ کا ذرہ ذرہ یہی کہہ رہا ہے
بھوبل سے سوا تھا ریگ صحرااور کھول رہا تھا آب دریا
جیسے طوفاں نے کنارے پر اگل ڈالا اسےریگ ساحل پر چمکتی دھوپ میں چپ چاپ
ریگ صحرا پر نظر آئیں گے لاکھوں لالہ زارخون سے رنگیں فضائے بوستاں ہو جائے گی
ہم محبت کے خرابوں کے مکیںریگ دیروز میں خوابوں کے شجر بوتے رہے
کوہساروں ریگ زاروں سے صدا آنے لگیظلم پروردہ غلامو بھاگ جاؤ
ریگ زاروں میں غبار اور کھجوری سائےاونٹ کی آنکھ میں تشہیر ہوا درد سفر
دل مرے صحرا نورد پیر دلریگ کے دل شاد شہری ریگ تو
عشق میرا ہے ریگ زاروں ساحسن تیرا ہے آبشاروں سا
ہماری ضد میں سفید ناخن قلم بنانے میں دست قاتل کا ساتھ دیتے ہیں اور نیزے اچھالتے ہیںہوا کی لہروں نے ریگ صحرا کی تیز دھاروں سے رشتے جوڑے
ہجوم سنگ انا اور ضبط پیہم نےمثال ریگ رواں بے قرار رکھا ہے
دور تک بے کراںریگ صحرا تھی پھیلی ہوئی
تیرنے نہیں دیتاریگ ساحل شب پر
مثال ریگ بکھرتے ہوئے بدن کے سواتمام دن کی تھکن کا کوئی گواہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books