aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".shgl"
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغل سینہ کاوی میںکہ میں داغ محبت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا
عہد وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کاطلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے
تو اور شغل رامش و رقص و رباب و رنگکیا تیرے ساز میں بھی دہکتی ہے کوئی آگ
اک مولوی صاحب سے کہا میں نے کہ کیا آپکچھ حالت یورپ سے خبردار نہیں ہیں
فائلیں گھر میں پڑی ہیں اور دفتر میں ہے گھرشغل بیکاری بہت ہے وقت بے حد مختصر
پھر تو کھیل اس کا اسی شغل پہ موقوف رہااسی نظارے میں تا دیر وہ مصروف رہا
بادہ خواری کا شغل گھر گھر ہےاور تاڑی تو شیر مادر ہے
فرض عین واجب ہےشغل مے بھی جائز ہے
آؤ پرچھائیوں سے بات کریںانگلیاں شغل کائنات کریں
مینگو کھانا اور پینا ملک شیکشغل اب اپنا یہ صبح و شام ہے
شغل ایجاد کیا کرتا ہےدرد کو شاد کیا کرتا ہے
میرا ہر فعل ترے فعل کا آئینہ بنابھا گیا مجھ کو ہر اک شغل تیرا تیرے بعد
ہمارے گاؤں کا لہار اب درانتیاں بنا کے بیچتا نہیںوہ جانتا ہے فصل کاٹنے کا وقت کٹ گیا سروں کو کاٹنے کے شغل میں
حکمراں ہر طرف ہوئے صدماتشغل دوراں ہے صرف شہ اور مات
آ جا کہ ذرا شغل مئے و جام کریں گےکچھ تذکرۂ یار دلآرام کریں گے
کوئی ایسا شغل تو ہو زیست کرنے کاجسے واجب سا کوئی نام دے دیں
بھائی چارہ اور روا داری کا تھا ہر سو رواجاپنے اپنے شغل میں مصروف رہتا تھا سماج
اشیائے خوردنی کی بھی اس میں قطار ہےنانی کو اس سے شغل میں لطف بہار ہے
گر میں چاہوںاک بیکار شغل کو لے کر
شغل مے بھی ترا مثالی تھاعزم توبہ بھی یادگار جگر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books