aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "GalGala"
غلغلہ تیری ستائش کا ہو تا چرخ کہناور تیرے جاں نثاروں کے ہو لب پر یہ سخن
کھلیں جو آنکھیں تو سر پہ نیلا فلک تنا تھاچہار جانب سیاہ پانی کی تند موجوں کا غلغلہ تھا
لبوں پہ غلغلۂ ''انقلاب زندہ باد''مگر دلوں میں دبائے ہوئے شرار فساد
جس نے کھائے نہ ہوں وہ کیا جانےرس بھری کیا ہے غلغلہ کیا ہے
ہوش افزا ہے مجھے غلغلۂ ہشیاریکاش سمجھے اسے تو بھی جرس بیداری
غلغلہ اٹھنے لگادرد دل نوحۂ انفاس بنا
عرش کی فضاؤں میں غلغلہ سخن کا ہےمہر و ماہ گردش میں مہر و ماہ دامن میں
بڑا ہے جسم میرا اور زینت کچھ نہیں مجھ میںبڑا سا گول گپا ہوں صباحت کچھ نہیں مجھ میں
یوں انسانوں کی بستی میںگلی گلی کب پھرتے ہوں گے
جوگیگلی گلی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books