aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "What"
ٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹارہاؤ آئی ونڈر وہاٹ یو آرٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹارننھے منے راج کمارتیری باتوں کی جھنکارمیری خوشیوں کا سنسارچندا کھیلے میرے دوارجگ مگ جگ مگ در دیواریوں مہکا ہے سب گھر یارجیسے پھولوں کا بازارمیں ہوں نیا تو پتوارتیرے ابو کھیون ہارتجھ پر یوں برساؤں پیارجیسے برکھا رت کی پھوارٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹارمیرے اچھے راج کماراور میں امی کیا کیا ہوںچڑیا طوطا مینا ہوںمیری اچھی امی جیمجھ کو پڑھنے بھیجوگیجب میں پڑھ کر آؤں گامیں بھی لکھ کر لاؤں گاپڑھیے امی پھر اک بارٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹارہاؤ آئی ونڈر وہاٹ یو آر
قہقہے لگاتی ہیںانگلیوں کی پوریںاور کبھی ماتم کرنے لگتی ہیںبانٹتی رہتی ہیںلفظوں کے پھیکے میٹھےکڑوے اور ترش ذائقےہر نئی صبحیادوں کی پٹاری سےنکال لاتی ہیں کوئی جادوئی کبوترملی جلی آوازیں ٹکراتی رہتی ہیںآنکھوں کے پردے سےاور پوریں آگے چل پڑتی ہیںچہ می گوئیاں اور سرگوشیاںکونے کھدروں میں چھپائےصندوقچوں سے نکل کررینگنے لگتی ہیں دیواروں پرٹھٹک جاتی ہیں پوریںاور کبھی زیر لب مسکرانے لگتی ہیںیہ سوچے بغیر کہوہاٹس آن یور مائنڈ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books