aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aakar"
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
مٹی کو بادل میں گوندھیںنئے نئے آکار بنائیں
میں عشق کو امر کہوںوہ میری ضد سے چڑ گئی
پاس آکر بے یقینی سے مجھے تکنے لگے تھےمیں تمہیں تسکین دینا۔۔۔
ادھر میں نے اک شخص کو جاتے دیکھا ہے اکثرجوانوں کو جو راہ میں روک لیتا ہے ان سے
تہذیب و تمدن کا روایات کا مرکزاقلیم وفا قبلۂ اقدار ہے دلی
طیش میں آکر فرشتوں سے کیا تب یوں خطابزندگی بھر کی ریاضت کا صلہ یہ ہے جناب
دے دے سائیں مجھ کو دعا تویا تو آکر خود دفنا تو
من کا بھید کہوں کیا ان سےلب تک آکر رہ جاتا ہے
غم کو خود آکر بہا جائے گی موج سروردیکھتا کیا ہے اٹھ اور فکر مے و پیمانہ کر
لفظوں کے انکر سے کھیلیں رنگ رنگ کی بھاشاطرح طرح کے روپ انوکھے لفظوں کے آکار
ہم ڈیڑھ سو برس سے آکر بسے ہیں اس جایہ ہے زمیں ہماری چرخ کہن ہمارا
نینوں سے نج نین ملا کرنینوں میں بس جائے آکر
تو کیا خوش ہونا میرا ادھیکار نہیںیا تجھے آکار دینا میرا پنیہ نہیں
یہ آخری دن ہے جان یعنیتمہیں بھلاؤں گا کس طرح سے یہ بات آکر بتا بھی جانا
میں اس تماشے سے تنگ آکر جو اپنی پلکوں پہ ہاتھ رکھ لوں تو دیکھتی ہوںکہ لمس اب تک تمہارے ہاتھوں کا میرے ہاتھوں کی انگلیوں سے گتھا ہوا ہے
بہار آکر چمن میں اک نیا مژدہ سناتی ہےزمانہ رقص میں ہے زندگی خوشیاں مناتی ہے
گلاب کہ طرح کومل اور معطروہ خوشبو کا آکار تھی
خوشبو کا آکار کچھ بھی نہیں ہےپتہ ہے کہ
حسن کی منزل میں آکررک گیا وہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books