aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalaa"
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
ہوتا ہے مہ وشوں کا وہ عالم ترے حضورجیسے چراغ مردہ سر بزم شمع طور
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معریپھل پھول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
توند والوں کی تو ہو آئینہ داری واہ وااور ہم بھوکوں کے سر پر چاند ماری واہ وا
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
مرا باپ ابھی تک میرے لیےجب شہر سے واپس آتا ہے
مجھ کو کیا علم تھا اخلاص کسے کہتے ہیںکیا ہے دریا کا سکوں پیاس کسے کہتے ہیں
روز سعید آیا چھبیس جنوری کادور جدید لایا بھارت کی برتری کا
جو واقف نہیں تیرے درد نہاں سےاسے بھی تو ذلت کی پابندگی کے لیے آلۂ کار بننا پڑے گا
افسر اعلی کے عہدہ کے لیےجبرئیل کی درخواست پر غور کر رہا ہے
ہے زمانہ سے اعلیٰ تری انجمنمیرے ہندستاں میرے پیارے وطن
ماں کی نظروں میں جوانی آئے گیاور وہ تعلیم اعلیٰ پائے گی
الغرض اک مقام ٹھہرا کرہوئے دونوں حریف گرم سفر
ننھے منے بچے آئیںعلم کی دولت لیتے جائیں
زمین ہند کی رتبہ میں عرش اعلیٰ ہےیہ ہوم رول کی امید کا اجالا ہے
گنگا میں پھینک آنا بعد فنا اٹھا کربرباد ہو نہ مٹی او آسماں ہماری
اور نظم ادھورا خواب لگتی ہےخدا نے نبوت عطا کرتے ہوئے امام بناتے ہوئے
قرون اولی کی رزم گاہوں سے مرتضیٰ کا جلال لے کردبیز نیندیں جھنجھوڑتا ہے مجاہدوں کو جگا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books