aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamad-aamad"
امڈ امڈ کر بکھر رہی تھیںکھلے سمندر میں ڈوب جانے کی آرزو میں مچل رہی تھیں
افق پہ صبح بہاراں کی آمد آمد ہےفضا میں سرخ پھریروں کے پھول کھلتے ہیں
موت کی آمد آمد ہےموت مکتب علم عدم سے نکل کے
سونا اگلے اپنی دھرتیبرسے امڈ امڈ کر ہر گھن
دامن مغرب میں پوشیدہ رخ خورشید ہےآمد آمد ہے قمر کی اس کا شوق دید ہے
دموں کو ہلاتی پروں کو پھلاتیمری آمد آمد کے ہیں گیت گاتی
دموں کو ہلاتیں پروں کو پھلاتیںمری آمد آمد کے ہیں گیت گاتیں
سال نو کی بس آمد آمد ہےلے کے آئے گا جانے کیا سوغات
اس نے کرودھ میںآئینہ ایجاد کیا
ایک بوسے نےتمہیں عورت بنا دیا
آؤ آجدھوپ میں کھڑے ہو کر
میرے پاسبہت سارے خواب
میری نیند اک پرندہ ہےجو گم ہو گیا ہے
میری نظم کو دور سے دیکھودور سے محسوس کرو
پاکیزہ ٹھہرائی جانے والیدیواروں پر لکھا ہے
نوید آمد روز جزا نہیں آتییہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم
ہے سال نو کی آمد ہر شخص کی خوشی ہےکیا رنگ لائے گا یہ اس کی نہیں خبر کچھ
ہے سال نو کی آمد ہر شخص کو خوشی ہےکیا رنگ لائے گا یہ اس کی نہیں خبر کچھ
آمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچےگوندنی بوجھ سے اپنے ہی جھکی پڑتی ہے
اور تری آمد کے نم سےپیاسے برتن بھر جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books