aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aka.D"
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
کہ جیسے ہاتھ ابد رکھ دے دوش طفلی پرہر ایک لمحہ کے رخنوں سے جھانکتی صدیاں
اکھڑ گئی سانس پتیوں کیچلی گئیں اونگھ میں ہوائیں
اور وہ آنکھیں دکھائیں تو اکڑ کر چیخیںان کو دیوانہ بنائیں تو مزہ آ جائے
بڑ پیپل آنب نیب چھوارا کھجور تاڑسب خاک ہوں گے جب کہ فنا ڈالے گی اکھاڑ
سنکچھ پتے اور پتوں کے ساتھ کچھ ہوا اکھڑ گئی ہے
کوئی اکائیشجر حجر ہو کہ ذی نفس ہو
پھیلنے لگتے ہیںتمہارا جسم اکڑ جاتا ہے
اکثر نظم اکڑ جاتی ہے
دلوں کے دھاگے اکھڑ گئے ہیںشفیق آنسو نہیں بچے ہیں غموں کے لہجے بدل گئے ہیں
کشتی سے لڑ رہے ہیںتختے اکھڑ رہے ہیں
وقت کا چاک چل رہا ہےزمین کی سانس اکھڑ رہی ہے
دیواروں کے پلستر اکھڑ جاتا ہےکاغذ، شور کرنا بھول جاتے ہیں
اکڑ شاہ بے حد پریشان تھاکہ اب جا رہا ماہ شعبان تھا
سب کچھ اکھاڑ کے لے گیاکیا اسے بھی؟
لیکن میرے پاس وقت اور ہنسی کم ہےبدن سے دل اکھڑ گیا ہے
بھنڈی بولی ٹنڈے سےاکڑ رہے ہو ٹھنڈے سے
تو انہیں جڑوں سے اکھاڑ پھینکوتمہاری آنکھوں میں زرد ویرانیاں بسی ہیں
تہمد سے باہر پاؤں پھیلا کےاکڑ کر بیٹھتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books