aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aka.d"
اور وہ آنکھیں دکھائیں تو اکڑ کر چیخیںان کو دیوانہ بنائیں تو مزہ آ جائے
پھیلنے لگتے ہیںتمہارا جسم اکڑ جاتا ہے
اکثر نظم اکڑ جاتی ہےچلتے چلتے
اکڑ شاہ بے حد پریشان تھاکہ اب جا رہا ماہ شعبان تھا
بھنڈی بولی ٹنڈے سےاکڑ رہے ہو ٹھنڈے سے
اکڑ کر بیٹھتابار بار اس واسطے پہلو بدلتا
خدا کی قدرت وہ ناک اپنی بڑے گھرانے میں گھس گئے ہیںجو اقربا سے اکڑ رہے تھے وہ سمدھیانے میں گھس گئے ہیں
اکڑ شاہ دل میں لگا سوچنےاسی سوچ میں کھا گیا سو چنے
اکڑ شاہ نے دوستوں سے کہامجھے تو ذہانت ہوئی ہے عطا
اکڑ شاہ غمگین ہر آن تھاوہ غربت کے مارے پریشان تھا
اکڑ شاہ بنتا گیا پوستیمحلے کے سستوں سے کی دوستی
مذموم اور نعش خوردہ کھیت کے جیسےجسم جن میں شہوت کی مقدار صفر ہے اکڑ جائیں گے
اکڑ شاہ اک شخص نادان تھاوہ اس بات سے لیکن انجان تھا
سوکھے چمڑے سا اکڑ گیا ہےمجھے اپنے پیروں پہ وہ نشان
آؤ کھیلیں آنکھ مچولیپہلے اکڑ بکڑ کر کے ہم اک چور بنائیں
ہاتھوں میں شاعرات کے پھنس کر اکڑ گیالو شاعر جدید کا مصرع سکڑ گیا
چوڑے منہ کا اک منہ زور سا کاٹھ کا اڑیل گھوڑااپنی اکڑ میں کھاتا ہوا بگھی والے کا کوڑا
کوئی گر روکتا تو حق جتاتا اور اکڑ جاتاہمارا ووٹ بھی شاید کہ تیرے حق میں پڑ جاتا
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books