aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashyaa"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
قیمتی اشیا ہیں تیری پشت پرتاجروں کا ریشم اور شاہوں کا زر
ان تمام اشیاء پہ تحقیق کر کےاپنا آپ ثابت کرنا چاہتا ہے
اور اشیائے ضروری بھی نہ تھیں اتنی گراںآج میں ہوں اور میری مفلسی کی داستاں
میں بھی اشیاء کو پکاروں ان کے اپنے نام سےاس لئے کہ ہر کتاب آسمانی میں لکھا ہے سچ کہو
اشیائے خوردنی کی بھی اس میں قطار ہےنانی کو اس سے شغل میں لطف بہار ہے
میرا گھر جہاں مجھے اشیائے صرف کی طرحرہنا پڑ رہا ہے
وہ زمیں والوں کا اک بھیجا ہوا جاسوس ہےڈگڈگی کی شکل کی اشیا سے وہ مانوس ہے
یہ اشیائے نظام عالمبس کہ اک خوف ہے پہلو میں مرے
معانی کے دمک اٹھے انہیں میں مضمراتحکمت اشیا کے سانچے میں ڈھلی
نادید کے رنگ و روغن سےاشیا نے
کرونا کے دنوں میں کیا ہوا تھا یاد ہے تم کوسبھی اشیائے خورد و نوش کو محفوظ کرنے کو
مدرسے کی فیس پنسل پن کتابیں کاپیاںمشتمل تھا چند اشیاء پر نگاہوں کا بیاں
وہاں پہ گرد و غبار ہوس کی سرتابیتمام جسم میں جرثومہ حرص اشیا کا
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیرییہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعدپھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
آشنا ہاتھ ہی اکثر مری جانب لپکےمیرے سینے میں سدا اپنا ہی خنجر اترا
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books