aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aslaha"
جیکسن ہائیٹس کی گلیوں کو بسایا ہم نےکونی آئی لینڈ کی زینت کو بڑھایا ہم نے
اسلحہ خانوں سے جاری حکم کندہ ہیںبھرے بازار میں طفل تہی کیسہ پریشاں ہے کہ اس کے پاؤں
کارخانے مشین اسلحہہر مشین ہم بنائیں ذرا
اس کا اسلحہ کبھی ختم نہیں ہوتامحبت کی ہمیشہ جاری رہنے والی
درون مسجد بھی کلمہ گو تھےوہ کلمہ گو تھے کہ جن کے ہاتھوں میں اسلحہ تھا
بم اسلحہ اور بارود کے چولے پہن کرہم سرپھرے تہذیب و تمدن کے لیے
اب ان کرچوں سے تمہارے لئے ایک نئی کائنات کی تخلیق کریں گےاور تمہارے ہاتھوں سے اجنبی اسلحہ لے کر پھر سے تمہیں پتھر دے دیں گے
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و سازابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار
دیکھ چکا المنی شورش اصلاح دیںجس نے نہ چھوڑے کہیں نقش کہن کے نشاں
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پریمجلس آئين و اصلاح و رعايات و حقوق
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
اپنے پندار کے نشے میں سدا استادہخواہش ہم دم دیرینہ پہ ہنس دیتی تھی
اور کل کو مجمع میں بھی ملنا تھامیں نے بھیڑ کی طرف اشارہ کیا تو بولا
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھیمٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھی
الٰہی خیر وہ ہر دم نئی بیداد کرتے ہیںہمیں تہمت لگاتے ہیں جو ہم فریاد کرتے ہیں
الٰہی توبہسماعتوں میں خراشیں آنے لگی ہیں اب اور شگاف ذہنوں میں پڑ گئے ہیں
گم سی ہو جاتی ہیں نظریں تو خیال آتا ہےاس میں پنہاں تری آنکھوں کا اشارہ تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books