aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "athar azeez"
گھر کی چھت پر بیٹھا کب سےاک کوا
اب آنکھیں تو کھولواب آنکھیں تو کھولو
ہر نئی شام نیا خواب سجاتی جائےخواب اک سیل فغاں شعلۂ غم
ہر طرف ایک پر اسرار سی تاریکی ہےکوئی آہٹ نہیں آواز نہیں شور نہیں
دوست اے دوست مجھے اتنا بتا دے تو سہیآج کی شام یہ چہرے پہ اداسی کیسی
نفس نفس سے نوائے غم کی عجیب لہریں ابھر رہی ہیںکبھی یہ لہریں سکوت شب کو جھنجھوڑتی ہیں
اگر تم دیکھ سکتے ہوتو یہ دیکھو
نیند میں کتنا بھلا لگتا ہے کتنا سندرسونے والے کو نہ چھیڑو
اگر میں اتفاقاً اس کے چمکیلے پروں کو چھو بھی لوںمجھ کو یقیں ہے
میرے غم میں شریک ہونےاور مجھے دلاسہ دینے کو
بستیاں اجڑ گئیںخاک و خوں سے بھر گئیں
مجھے اپنے شہر سے پیار ہےنہ سہی اگر
آج کی رات بھیدر کوئی وا نہیں
پینے والے دہن لب دریاپیاس بجھنے کے منظروں کا فشار
عزیزو!اگر رات رستے میں آئے
عظیم ماںتو نے اپنے بیٹوں کو
کب سے یہ بار گراںاپنے کاندھوں پہ اٹھائے ہوئے تنہا تنہا
پانی اچھا خاصہ گلے تک آ پہنچا تھااچھی خاصی ڈوب گئی تھی ساری بستی
کل کا گزرا ہوا دن پھر مرے گھر آیا ہےناگہاں سینے کا ہر داغ ابھر آیا ہے
نظر اٹھا کے ذرا دیکھ اے متاع جاںہمارے سر پہ جدائی کا وقت آ پہنچا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books